Tuesday, January 5, 2016

چک مٹھا میں جشن میلاد کی تیاریاں

چک مٹھا میں جشن میلاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں 

 اس دفع چک مٹھا mini کمیٹی نے ابی سے سڑکوں پر یادہانی کا آغاز کر دیا 
mini کمیٹی کے صدر مستنصر اقبال تارڑ  کافی پرجوش نظر ا رہے ہیں 
گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ  
وو میلاد کمیٹیA

 کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں  جب ان سے تعداد کے بارے میں دریافت کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کے وہ 
مقابلہ تعداد سے نی بلکہ طریقہ کار اور سعادت مندی سے کریں گے 
اور اپنے جلوس کو پر امن رکھیں گے 
ان کا کہنا تھا کے ہم اس دفعہ میلاد کا اصل طریقہ کار لوگوں کے سامنے لیں گے

No comments:

Post a Comment